بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں

15  مئی‬‮  2022

بھارتی ریاست آسام میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست  آسام کے ضلع دیما ہساؤ میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 80 سے زائد  گھر متاثر ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام میں پانی کا تیز ریلا سڑک کا ایک حصہ بہا کر لے گیا۔

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ سیلابی صورتحال کے باعث 94 گاؤں کے 25 ہزار افراد متاثر ہوئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved