سینئر صحافی صابر شاکر کو آف کرنے کی خبریں، سربراہ اے آر وائی سلمان اقبال نے بھی خاموشی توڑ دی

17  مئی‬‮  2022

سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال نے سینئر صحافی صابر شاکر کو اے آر وائی سے آف ائیر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سربراہ اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کا کہنا تھا کہ صابر شاکر کو آف ائیر نہیں کیا گیا، وہ چھٹیوں پر گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سینئر صحافی صابر شاکر کو اے آر وائی سے آف ائیر کر دیا گیا ہے، جس کی بعد ازاں انہوں نے خود بھی تردید کر دی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved