عمر سرفراز چیمہ کا گورنر شپ سے بر طرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا

18  مئی‬‮  2022

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نےگورنر شپ سے برطرفی کا نوٹیفکیشن  عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

عمر سرفراز چیمہ  جلد ہی عدالت میں  گورنر شپ سے ہٹائے جانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن پیش کرینگے ، اس ضمن میں انہوں نے  قانونی ماہرین سے مشاورت بھی کر لی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  امکان ہے کہ عمر سرفراز چیمہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے  جہاں وہ گورنر ہاؤس میں داخلے  سے روکنے کیلئے پولیس تعیناتی کا معاملہ بھی اٹھائیں گے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved