عابد شیر علی ملک واپس پہنچ گئے، حکومتی ذمہ داری ملنے کا امکان

19  مئی‬‮  2022

مسلم لیگ (ن)  کے رہنما عابد شیر علی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن )کےاہم رہنما عابد شیر علی ملک واپس پہنچ گئے، عابد شیر  علی 4سال بعد پاکستان آئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی کو اہم حکومتی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے، وہ 4سال سے زائد عرصہ ملک سے باہر رہے ہیں اور اب  پاکستان مسلم لیگ (ن )کی حکومت بننے کے بعد وہ ملک واپس آئے ہیں ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved