جے یو آئی نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی

19  مئی‬‮  2022

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے ہیں۔

سابق سینیٹرعبدالقیوم سومرو نےجمعیت علمائے اسلام کے تحت کراچی میں ہونے والے تقدس حرم نبوی ﷺ  جلسہ عام میں جے یو  آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

یاد رہےکہ عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری بھی رہے ہیں اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر مذہبی امور بھی رہ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved