گرفتاریوں کی فہرست تیار ہے، عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی ہے؟

21  مئی‬‮  2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شیریں مزاری کی گرفتاری  پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جائیں گے کیونکہ انہیں ڈیڑھ سال کی چھوٹ نہیں ملی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے نئے آئی جی تعینات کردیے ہیں ، ایس ایچ اوز بھی اپنے لگادیے ہیں جب کہ انہوں نے گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیارکرلی ہیں، شیریں مزاری کی گرفتاری اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔

شیخ رشید نے خدشہ ظاہر  کیا کہ عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved