روس سے سستا تیل خریدنے کے بعد بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارت میں پیٹرول 8 روپے جب کہ ڈیزل 6 روپے لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ پاکستانی روپے میں پیٹرول 20، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔
We are reducing the Central excise duty on Petrol by Rs 8 per litre and on Diesel by Rs 6 per litre. This will reduce the price of petrol by Rs 9.5 per litre and of Diesel by Rs 7 per litre: Union Finance Minister Nirmala Sitharaman
(File Pic) pic.twitter.com/13YJTpDGIf
— ANI (@ANI) May 21, 2022