یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین کی پاکستانی کمیشن سے مشاورت جاری ہے جس میں جی ایس پی پلس درجہ واپس لینے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سے صرف 6 نئی شرائط پر بات ہوئی ہے اور معذور افرادکے حقوق، چائلڈ لیبراور ماحولیات کے تحفظ سمیت 6 نئے کنونشن شامل کر دئیے گئے ہیں۔ پاکستان کو یورپی منڈیوں تک رسائی کی مراعات حاصل رہیں گی۔
یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کا فیصلہ
22
ستمبر 2021