پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیدیا

22  مئی‬‮  2022

  پنجاب اسمبلی کا اجلاس ساڑھے  12 بجے طلب کیا گیا تھا جو تا دم تحریر شروع نہ ہو سکا ، اسمبلی دروازے بند ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے  اسمبلی کے باہر دھرنا دیدیا۔

مطابق پنجاب اسمبلی  کا اجلاس ساڑھے بارہ بجے طلب کیا گیا تھا  مگر تاحال کسی کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ،  پنجاب اسمبلی کے دروازے بدستور بند ہیں  جس پر پاکستان تحریک انصاف کے  ارکان نے  گیٹ پر دھرنا دیدیا ۔ دھرنا دینے والوں میں  رانا شہباز ، فیاض الحسن چوہان و دیگر شامل ہیں ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved