وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ایک اور بڑا عہدہ مل گیا

23  مئی‬‮  2022

حکومت نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی  سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی ہے اور ان کی نامزدگی  کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکرٹریٹ نے جاری کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved