کررونا وائرس کی نئی لہر، بھارت میں متاثرین کی تعداد ریکارڈ اضافہ

1  جون‬‮  2022

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کو بڑی تعداد میں متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔

 بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرکاری حکام کے پاس موجود اعداد و شمار کے تحت کافی عرصے کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 8.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے ایک دن میں 739 کیسز رجسٹرڈ کیے گئے ہیں جو یکم فروری 2022 کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی شہر ممبئی بالی ووڈ کا بھی مرکز ہے، گزشتہ دنوں معروف اداکار اکشے کمار بھی کووڈ 19 کا شکار ہوئے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved