شہر کے قریب 25 اجتماعی قبریں ملیں، روس کے زیرقبضہ مایو پول کے مئیر کا دعوٰی

1  جون‬‮  2022

روس کے زیر قبضہ شہرماریوپول کے مئیر کا کہنا ہے کہ انہیں شہر کے قریب پچیس اجتماعی قبریں ملی ہیں۔

ماریوپول میئر نے دعویٰ کیا کہ اپریل کے وسط سے ملنے والی پچیس اجتماعی قبروں میں سولہ ہزار لاشوں کو تہوں میں خندقوں میں رکھا گیا تھا۔ا نہوں نے کہا کہ ہزاروں لاشیں اب بھی ملبے تلے، قدرتی قبرستانوں اور عارضی مردہ خانوں میں دبی ہوئی ہیں۔اس سے قبل بھی ماریوپول میں کئی اجتماعی قبریں دریافت ہوچکی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved