معشیت پر شہباز حکومت کےاثرات نظر آنے لگے، موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

2  جون‬‮  2022

معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے آؤٹ لک مستقبل کا معاشی منظر نامہ کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورت حال کو غیر مستحکم قرار دیا ہے۔

موڈیز  نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری  رکھی ہے اور آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved