سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے بڑی شرط عائد

7  جون‬‮  2022

بچوں سمیت تمام عازمینِ حج کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی، منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ تمام عازمینِ روانگی سے قبل سعودی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ رکھیں،ترجمان نے کہا کہ سعودی ہدایات کے مطابق ہر عمر کے (بچوں سمیت) عازمینِ حج کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے کی صورت میں جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved