خام تیل کی قیمت 119.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

8  جون‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک اور ان کے دیگر اتحادیوں کی جانب سے جولائی میں پیداوار بڑھانے کے اعلان کے باوجود امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 4 سینٹ بڑھ کر 119.76 ڈالر فی بیرل رہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ یعنی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 118.95 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved