شہباز حکومت نے قرضے کیلئے نیا ملک ڈھونڈ لیا، کتنی رقم ملنے والی ہے ؟

9  جون‬‮  2022

جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دے گا، معاہدے پر دستخط ہوگئے

اقتصادی سروے 22-2021 کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی آئی ٹی کی برآمدات میں 1.948 ارب ڈالر تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے بجٹ 2022 کے حوالے سے جاری کیےگئے اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ  آئی ٹی کی برآمدات میں 29.26 فیصد کی شرح نمو کے ساتھ 1.948 ارب ڈالر تک کا اضافہ ہوا۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق  پچھلے مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران برآمدات 1.5 ارب ڈالر تک ریکارڈکی گئی تھیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved