مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے

19  جون‬‮  2022

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ اور 2 کو ضلع کلگام میں شہید کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved