سعودی عرب سے ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کے تیل کی موخر ادائیگیوں پر سپلائی جاری

24  جون‬‮  2022

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ تیل مہنگا ہونے کے باوجود سعودی عرب سے ابھی تک 10 کروڑ ڈالر کا تیل مل رہا ہے،چاہتے ہیں سعودیہ تیل کی مقدار اتنی کردے جتنی مہنگا ہونے سے پہلے تھی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کا تیل موخر ادائیگیوں پر دیتا ہے لیکن عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں ۔ترجمان کا مزید کہناتھا کہ تیل مہنگا ہونے کے باوجود سعودی عرب سے ابھی تک 10 کروڑڈالرکاتیل مل رہا ہے،تیل مہنگا ہونے سے ابت 10 کروڑ ڈالرمیں تیل کی مقدار کم ہو گئی ہے،چاہتے ہیں سعودیہ تیل کی مقدار اتنی کردے جتنی مہنگا ہونے سے پہلے تھی ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved