مبارک ہو،پاکستان ایمازون کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا

25  جون‬‮  2022

ایک سال کے قلیل عرصے میں پاکستان ایمازون کی سیلرز فروخت کنندگان فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ۔

مارکیٹ پلیس پلس کی ریسرچ کے مطابق صرف ایک سال پہلے مئی 2021 میں پاکستان سمیت 85ممالک کو ایمازون مارکیٹ پلیس پر فروخت کے لیے رجسٹر کیا گیا تھا۔ریسرچ کے مطابق  پاکستان اس وقت نئے فروخت کنندگان کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے ۔پہلے نمبر پر امریکا اور دوسرے پر چین براجمان ہیں ۔

اگرچہ ایمازون مارکیٹ پلیس پر بھارت، ویت نام، برطانیہ یا کینیڈا سے زیادہ پاکستانی فروخت کنندگان ہیں، تاہم اب بھی ہزاروں کی تعداد میں فروخت کنندگان ہیں۔ مارکیٹ پلیس پلس کے مطابق پاکستانی فروخت کنندگان ملک کی برآمدات میں 23 ارب ڈالر کا حصہ ڈالتے ہیں، جن میں سب سے اہم ٹیکسٹائل کی صنعت ہے

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved