روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

2  دسمبر‬‮  2021

ملک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا رجحان برقرار ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 94 پیسےکا اضافہ ہوا اور ایک امریکی ڈالر 176 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں ایک روپےکا اضافہ ہوا اور ڈالر 178 روپےکا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا شدید منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا، سرمایہ کاروں کے 332 ارب روپے ڈوب گئے۔

دوسری طرف ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved