پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

3  دسمبر‬‮  2021

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176روپے 42 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 35 پیسے اضافہ سے 176 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مئی 2021 کے بعد پہلی بار مہنگائی ڈبل ڈجٹ میں چلی گئی۔

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9.2 جبکہ نومبر میں مہنگائی 11.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved