وزیراعظم عمران خان کا بنی گالا سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ

7  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئےکرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور گراؤنڈ میں کھیلنے والے بچوں سے ملاقات کی۔

وزیرا عظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کرکٹ گراؤنڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا، اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کھلاڑیوں سے گراؤنڈ میں موجود انتظامات میں بہتری کیلئے رائے بھی لی۔

اس موقع پر وزیراعظم گراؤنڈمیں کھیلنے والے نوجوانوں کے ساتھ گھل مل گئے، اور کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved