فی تولہ سونے اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

7  دسمبر‬‮  2021

ملک میں سونے اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ایک ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1781 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30  پیسے کے  اضافے کے ساتھ 178 روپے 80 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved