سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

8  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کے ساتھ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 300 روپے کا اضافہ ہوا،  جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ کل بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی تھی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ایک ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1781 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved