آسٹریلیا میں شدید بارشیں اور سیلاب، 17 افراد ہلاک

6  مارچ‬‮  2022

آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، کوئنزلینڈ اور نیوساؤتھ ویلز میں ایک ہفتے کے دوران مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔

تفصیلات  کے مطابق سڈنی میں آج مزید بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ایک ہفتے سے جاری بارشوں میں اب تک 17 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد محفوظ مقمات پر نقل مکانی کرچکے ہیں۔

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق نئے موسمی سسٹم سے مزید بارشوں کا امکان ہے جس سے سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved