سوات: قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن، دہشت گرد سرغنہ سمیت 2 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے چارباغ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں خارجی دہشت گرد سرغنہ عطاء اللہ عرف مہران سمیت 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چار باغ میں مشترکہ آپریشن 4 اور 5 اکتوبر کی شب انٹیلی جنس کی اطلاع پر کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللہ سمیت 2 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ ایک خارجی کو زخمی حالت میں...
10 hours ago
پاکستان
بین الاقوامی
ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے، جوبائیڈن
3rd Oct 24 3:35 pm
اسرائیل کی جوابی حملے کی دھمکی، ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرلیا
2nd Oct 24 2:52 pm