صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ریکوڈک ریفرنس دائر کر دیا

18  اکتوبر‬‮  2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا۔

صدر مملکت کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائےلی جائےگی۔

وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس کو منظور کیا تھا اور وزیراعظم کی ایڈوائس پرصدر مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved