افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

26  مارچ‬‮  2023

افغانستان کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان، محمد نواز ، عماد وسیم، فاسٹ بولر نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ شامل ہیں۔

ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو شامل کیا گیاہے۔

واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں افغانستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved