دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

1  جولائی  2023

دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کو  ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈاؤن ڈیڈیکٹر کے مطابق گزشتہ چند منٹوں میں 4 ہزار سے زائد صارفین نے ٹوئٹر ڈاؤن ہونے کی شکایت کی تاہم کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

ایلون مسک کی جانب سےکنٹرول سنبھالنے کے بعد یہ رواں سال تیسری بار ٹوئٹر کی سروس ڈاؤن ہوئی ہیں، اس سے قبل فروری اور مارچ میں بھی سروسز ڈاؤن ہوئیں تھیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved