اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے، اسرائیل کی ایران کو دھمکی

14  اپریل‬‮  2024

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے۔

اسرائیل نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ایرانی عوام کے ساتھ نہیں، ہم ایرانی اسلامی جمہوری حکومت کےخلاف ہیں۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایرانی حملہ ناکام بنایا، عالمی و مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کے شکرگزار  ہیں۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حملہ انتہائی غیرذمہ دارانہ تھا، ایرانی حملے میں ‘نی واتم اڈے’ کو معمولی نقصان پہنچا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved