اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ

26  اپریل‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج کاروباری دن کے دوران 2 نئے ریکارڈ بنالیے۔

100 انڈیکس نے کاروباری دن کے دوران اور کاروبار کے اختتام کا تاحال بلند ترین ٹریڈنگ کے ریکارڈ بنائے۔

کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 771 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 742 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے اپنی بلند ترین سطح 72 ہزار 862 پوائنٹس کو چھوا جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 73 ہزار تک پہنچنے میں 138 پوائنٹس کی کمی رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved