اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد طور کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا

6  مئی‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  صحافی اور  وی لاگر اسد طور کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا۔

عدالت عالیہ نے اسد طور کی مقدمہ اخراج کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اسد  طور  کی درخواست منظور کی۔

خیال رہےکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)  نے اسد طور کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved