آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

7  مئی‬‮  2024

انٹربینک میں آج  پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام  پر ڈالر 278.12  روپےکا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر کی  اختتامی قیمت 278.24 روپے تھی۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر  279.09 روپےکا ہے، اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved