آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

8  مئی‬‮  2024

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے  ڈالر کی قدر میں 2  پیسے کی کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 10 پیسے ہے۔

 گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 14 پیسے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved