جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشد

8  مئی‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ جیل میں خوش ہوں، بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں آدھا دن گزر جاتا ہے۔

سابق صدر پاکستان عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں ڈاکٹریاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری  اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ جیل میں خوش ہوں، جتنی زیادتیاں کرنی ہیں کرو، مجھے جیل میں بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے، آدھا دن مقابلے میں، آدھا دن کتابیں پڑھنےمیں گزرتا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved