پی ایس ایل کےفائنل سےقبل ملتان سلطانز کیلئےبڑی خوشخبری

26  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل کے فائنل سے قبل ملتان سلطانز کے پاور ہٹر  بلے باز کی ٹیم میں واپسی ہو گئی ۔

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون کے فائنل میچ کے لئے ملتان سلطانز  کو ٹم ڈیوڈ دستیاب ہوں گے۔

ترجمان ملتان سلطانز کا کہنا ہے کہ  ٹم ڈیوڈ نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے ، ٹم ڈیوڈ ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹم ڈیوڈ کوویڈ 19 کا شکار ہوئے تھے،ا ور انہوں نے ملتان سلطانز  کی طرف سے 9 میچ کھیلے اور  اپنے   پرفارمنس سے اپنی قابلیت منوائی، اور پی ایس ایل کی  کارگردگی  بنیاد پر انہیں  آئی پی ایل کی  ٹیم ممبئی  انڈین نے  8کروڑ کے عوض خرید لیا۔

یا د رہے کہ پی  ایس ایل سیزن سیون کا فائنل کل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved