کیاملتان سلطانز ٹائٹل کا دفاع کر سکے گی یا لاہور قلندرز تاریخ رقم کرے گی؟

26  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل  کا فائنل میچ  آج   ملتان سلطانز اور لاہورقلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میدان کل لگے گا، دونوں ٹیمیں شام ساڑھے سات بجے ان ایکشن ہوں گی۔

ملتان سلطانز نے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی پہلے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو پانچ وکٹوں سے ہرایا جبکہ دوسرے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے شکست دی۔

یاد رہے کہ اسلام آباد یونایئٹڈ  نے 2 بار  فاتح رہی ہے۔ اس کے علاوہ ملتان سلطانز ، کراچی کنگز ، پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک با ر ٹائٹل جیت چکی ہے اور لاہور قلندرز لیگ کی واحدٹیم ہے جو  ٹورنامنٹ نہیں جیت سکی ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved