اداکارہ متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کے بارے میں سخت بیان جاری کر دیا

21  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام سٹوری پر ملالہ یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے لکھا کہ ملالہ منافق ہے، وہ تب پاکستان کے بارے میں بات کرتی ہے جب پاکستان میں نہیں رہتی۔

متھیرا نے مزید لکھا کہ جب آدھا پاکستان سیلاب سے ڈوب رہا تھا تو ملازلہ یوسفزئی کو پاکستان آنے کی توفیق نہ ہوئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved