اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ کے بعد غزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد اسرائیلی فوج ہی غزہ کی سکیورٹی کا کنٹرول جاری رکھے گی۔ نیتن یاہو نے کسی غیر ملکی فورس کو یہ ذمہ داری سونپنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے بعد غزہ کاکنٹرول کسی بین الاقوامی فورس کو نہیں دیں گے، تنازع ختم ہونے کے بعد اسے 'فوج کے بغیر ملک' بنانا چاہیے۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ غزہ کو عسکریت سے پاک کرنے کے لیے صرف ایک ہی فوج یہ کارروائی دیکھ سکتی ہے اور وہ اسرائیلی فوج ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے...
4 hours ago
پاکستان
بین الاقوامی
بھارتی ریاست میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے، مزید 13 افراد ہلاک
4th Dec 23 4:13 pm