روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

12  مارچ‬‮  2024

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے  صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے  پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی ، اس دوران دونوں صدور نے دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved