آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

28  مارچ‬‮  2024

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ ایک اور دن برقرار رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278  روپے 3 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسا کم ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 278 روپے 4  پیسےپر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 19 پیسے کم ہوکر 280 روپے 41 پیسےہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved