حکومتی مذاکرات کا تاثر بالکل غلط ہے، عمران خان کو ایسی کوئی پیش کش نہیں کی، عطا تارڑ

24  اپریل‬‮  2024

وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کا تاثر بالکل غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو حکومت کی طرف سے مذاکرات کی ایسی کوئی پیش کش نہیں کی گئی۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو کوئی بیماری نہیں ہے، اُن کو گیسٹرو کی شکایت ہے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ان کے سارے ٹیسٹ کروائے گئے جو کہ کلیئر ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved