گورنر خیبر پختونخواکیلئے لین دین ہو رہا ہے، زاہد خان کا دعویٰ

27  اپریل‬‮  2024

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کے لیے لین دین ہو رہا ہے۔

ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سنا ہے پرویزخٹک پیپلزپارٹی میں شامل ہوکر گورنرشپ مانگ رہے ہیں، جو بھی گورنر ہوگا وہ سودا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک مشکلات میں ہے، نہ صوبوں میں کوئی حکومت ہے نہ مرکز میں، موجودہ اپوزیشن کا صرف ایک کام ہے کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved