امریکا نے یوکرین کیلئے بڑے پیکج کی منظوری دے دی

20  مئی‬‮  2022

امریکی کانگریس نے یوکرین کے لیے 40 ارب ڈالر کے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔

امریکی پیکج میں بکتر بند گاڑیوں اور فضائی دفاعی نظام میں کے لیے 6 ارب ڈالر جب  کہ یوکرین کی حکومت کے استحکام میں مدد کے لیے  تقریباً 9 بلین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔امریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔اس سے قبل امریکا مارچ میں بھی یوکرین کے لیے 14 ارب ڈالر کی منظوری دےچکاہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved