بیروت پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بھی شہید ہوگئے
بیروت پر اسرائیلی فوج کے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے ڈپٹی کمانڈر عباس نلفروشان بھی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سے طاقتور بمباری تھی، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کا سینٹرل کمانڈ عمارت کے نیچے قائم کیا گیا تھا، بمباری کا اصل ہدف حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے...
6 hours ago
پاکستان
بین الاقوامی
حسن نصراللہ شہید ہو گئے، حزب اللہ کی تصدیق
10 hours ago
ایران میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں ہمارے ہاتھ نہ پہنچ سکیں، اسرائیلی وزیراعظم
27th Sep 24 5:46 pm