شہباز شریف کی نومنتخب برطانوی وزیراعظم کو مبارکباد

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بن گئے ہیں۔ برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے بعد سر کئیر اسٹارمر کو دنیا بھر کے رہنماؤں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات وصول ہورہے ہیں ایسے میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی نومنتخب برطانوی وزیراعظم کو  پیغام بھیجا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی پر سرکئیر اسٹارمر کو مبارکباد پیش کرتا...
19 hours ago

کھیل

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر...

انٹرٹینمنٹ

مزید خبریں

ویڈیوز

About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy