پی ٹی آئی کے 2 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے پارٹی چھوڑ دی

4  جون‬‮  2023

گوجرانوالا سے پاکستان تحریک انصاف کے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے پارٹی چھوڑ دی۔

چوہدری صدیق، علی اشرف، سرفراز مہر اور سردار حق نواز نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔

خیال رہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی تعداد 100 سے تجاوز کرچکی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved